فوڈ اتھارٹی کی فیس ایزی پیسہ سے جمع کرنے کا طریقہ | Pay Punjab Food Authority Bill with EasyPaisa
اگر اپ کے پاس ایزی پیسہ ہے تو اپ پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیس دو طریقوں سے جمع کر سکتے ہیں موبائل ایپلیکیشن والا طریقہ اور #786* والا طریقہ-
*786# طریقہ
سب سے پہلے #786* ملائیں
اس کے بعد 3 نمبر پر آئے گا بل پیمنٹ یا پے بل 3 دبائیں
پھر 7 نمبر پر آئے گا گورنمنٹ پیمنٹ 7 دبائیں
اس کے بعد 9 نمبر پر ائے گا پنجاب فوڈ اتھارٹی 9 دبائیں
یہاں پر اپنا چالان نمبر یا اس کو کسٹمر ائی ڈی بھی بولتے ہیں وہ ڈالیں اور اوکے کریں ۔
پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیس جمع کرنے کا مکمل طریقہ
سرچ والے بٹن پہ کلک کریں
سرچ میں فوڈ لکھیں
چالان نمبر ایڈ کریں
نیکسٹ پہ کلک کریں گے اپ کا نام دکان کا نام تاریخ سب کچھ شو ہو جائے گا
اس کے بعد پے ناؤ پہ کلک کریں اپ کی فیس جمع ہو گئی ہے سکرین شاٹ موبائل میں سیو کر لیں
نوٹ
اگر آپ کا فیس ادائیگی والا سکرین شاٹ موبائل سے ڈیلیٹ ہو جاتا ہے تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں آپ کی جمع کی ہوئی فیس فوڈ اتھارٹی کو آن لائن شو ہو جاتی ہے
فیس آدائیگی والا میسج موبائل سے ڈیلیٹ ہونے کی صورت میں پریشان نہ ہوں اپ کی ادا کی ہوئی فیس فوڈ اتھارٹی کو ان لائن شو ہو جاتی ہے کہ اپ نے چالان جمع کروا دیا ہے یا نہیں۔ آپ دفتر رابطہ کر کے دفتر سے بھی تصدیق کر سکتے ہیں کہ فیس جمع ہو گئی یا نہیں۔
For More Info visit JMBS.PK
اس ویب سائٹ پر آپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں پیسوں کا لین دین یا کسی بھی قسم کے فراڈ میں ویب سائٹ ذمہ دار نہ ہوگی۔