Punjab Food Authority Licience

پنجاب فوڈ اتھارٹی کے لائسنس کی مکمل معلومات | Punjab Food Authority Licence Complete Information

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لائسنس ایک سرٹیفیکیٹ ہوتا ہے جو بذریعہ ڈاک خانے آپ کو موصول ہوتا ہے۔پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لائسنس آپ کس طرح حاصل کر سکتے ہیں اس کی تفصیلات نیچے دی گئی ہے۔

Punjab Food Authority Licience

لائسنس کی مکمل معلومات

پنجاب فوڈ اتھارٹی کا لائسنس فیس جمع کروانے کے 15 سے 20 دن کے بعد بذریعہ ڈاک خانے ڈاکیا اپ کے کاروبار یا دکان پر پہنچائے گا

فوڈ اتھارٹی کے افس رابطہ کر کے اپ لائسنس واٹس ایپ بھی منگوا سکتے ہیں

آپ کا لائسنس کہاں تک پہنچ گیا ہے آیا کہ لاہور سے پرنٹ ہو کر ڈاک خانے میں آگیا ہے یا ابھی راستے میں ہے یا بھی لاہور سے ہی نہیں آیا اس سب کی معلومات حاصل کرنے کے لیے اپنے ڈاک کی یو ایم ایس ٹریکنگ نمبر سے اپنی ڈاک کو ٹریک کریں

یو ایم ایس ٹریکنگ آئی ڈی اپ کو فوڈ اتھارٹی کے آفس سے مل جائے گی 15 سے 20 دن کے اندر۔

لائسنس موصول نہ ہونے کی صورت میں ہماری ہیلپ لائن 1223 پر رابطہ کریں کال کر کے فیس جمع کرنے کی تاریخ بتائیں اور لائسنس کا سٹیٹس معلوم کریں

اگر ایک مہینے کے اندر لائسنس موصول نہ ہو تو دفتر رابطہ کریں

فوڈ اتھارٹی کی فیس جمع کرنے کے طریقے

پنجاب فوڈ اتھارٹی کی فیس ایزی پیسہ سے جمع کرنے کا مکمل طریقہ

نوٹ

اس ویب سائٹ پر آپ معلومات حاصل کر سکتے ہیں پیسوں کا لین دین یا کسی بھی قسم کے فراڈ میں ویب سائٹ ذمہ دار نہ ہوگی۔

Similar Posts

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *